ایرانی شہر کرج میں امریکا واسرائیل کا حملہ، ہائی وے پل تباہ، 2افراد شہید
Web Desk
2 April 2026
امریکا اور اسرائیل نے تہران اور کرج پرحملوں کے دوران کرج ہائی وے پل پر پھر حملہ کردیا۔۔جس کے نتیجے میں پل منہدم ہوگیا۔جبکہ دو افراد شہید ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق تازہ حملہ اس وقت کیا گیا جب امدادی ٹیمیں پہلے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی مدد میں مصروف تھیں۔کرج شہر ایران کے صوبہ البرز میں واقع ہے۔ البرز کے گورنر آفس میں سکیورٹی امور کے نائب نے پل کی تباہی اور دوافرادکی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
صوبہ البرز کے حکام نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے پیش نظر علاقے سے دور رہیں تاکہ امدادی سرگرمیوں میں خلل نہ پڑے۔
متعلقہ عنوانات
کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو
17 July 2026
استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ
17 July 2026
چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم
17 July 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
17 July 2026
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی
17 July 2026
واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ، این سی سی آئی اے کا ایکشن پلان، ہیلپ لائن بھی قائم ہوگی
17 July 2026
بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی، لاہور ریلوے سٹیشن اپ گریڈ، نئی ٹرینوں کا اعلان
17 July 2026
اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، آئندہ ہفتے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے
17 July 2026