شاہی کمیشن نے مکہ مکرمہ میں جدید ایئرپورٹ کے قیام کی منظوری دیدی
Web Desk
1 April 2026
مکہ مکرمہ میں جلد ایک جدید ہوائی اڈے کا قیام عمل میں آئے گا۔ شاہی کمیشن برائے شہر مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کے چیف ایگزیکٹو آفیسر صالح الراشد نے ہارورڈ بزنس ریویو کے ساتھ ملاقات میں اس بات کی تصدیق کی کہ مکہ کے لیے اسٹریٹجک اور سرمایہ کاری کے تمام اقدامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ شہر کی اقتصادی ترقی، زائرین کی سہولت اور مستقبل میں ہوائی آمد و رفت کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت ہوائی اڈے میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی اور اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق بنایا جائے گا تاکہ لاکھوں زائرین کے سفر کو آسان بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026
صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت
17 July 2026
امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا
17 July 2026
کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو
17 July 2026
استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ
17 July 2026