ایران نے آپریشن وعدہ صادق کی 88ویں لہرفریڈم فلوٹیلاکے شہدا کے نام کردی
Web Desk
1 April 2026
ایران نے امریکا اوراسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4کی 88ویں لہر غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے بھجی گئی امدادی کشتی ماوی مرمرہ کے شہدا کے نام کردی ۔
بیان کے مطابق اس کارروائی میں استعمال ہونے والے میزائلوں پر ترکیے کے سابق وزیرِ اعظم نجم الدین اربکان کا ایک اقتباس بھی درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیل الفاظ کو نہیں سمجھتا، وہ صرف طاقت کو سمجھتا ہے۔
2010 میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جانے والے فریڈم فلوٹیلا میں شامل ماوی مرمرہ نامی کشتی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 9 افراد کو شہیداور 30 کو زخمی کردیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026
صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت
17 July 2026
امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا
17 July 2026
کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو
17 July 2026