LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم سونے کی قیمت میں بڑی کمی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ، این سی سی آئی اے کا ایکشن پلان، ہیلپ لائن بھی قائم ہوگی بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی، لاہور ریلوے سٹیشن اپ گریڈ، نئی ٹرینوں کا اعلان اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، آئندہ ہفتے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

روس میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ تباہ، 29 افراد جان سے گئے

Web Desk

1 April 2026

روس میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق اے این 26 طیارہ کریمیا کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوا، جس میں 23 مسافر اور عملے کے 6 افراد شامل تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ طیارے نے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کنٹرول سے رابطہ منقطع کردیا، جس کے بعد حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو اہلکار جائے حادثہ سے طیارے کا ملبہ تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ تکنیکی خرابی قرار دی جارہی ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔