LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم سونے کی قیمت میں بڑی کمی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی

30روز میں ایران نے خلیجی ممالک پر 5200 سے زائد حملے کیے،عرب میڈیا

Web Desk

30 March 2026

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران نے گزشتہ 30 روز سے جاری جنگ میں خلیجی ممالک پر 5 ہزار 200 سے زائد حملے کیے ہیں۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی دفاعی نظام نے 30 دن میں ایران کے 57 میزائل اور 1006 ڈرونز کو ناکارہ بنایا۔ کویت پر ایران نے 309 بیلسٹک میزائل اور 616 ڈرونز سے حملے کیے، جبکہ قطر پر 206 میزائل، 90 ڈرونز اور 2 جنگی طیارے استعمال کیے گئے۔

بحرین نے ایران کے 1 ماہ میں 174 میزائل اور 391 ڈرونز کو مار گرایا، جبکہ یو اے ای پر ایران نے 413 میزائل اور 1914 ڈرونز کے حملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق سلطنت عمان پر ایران کے 19 ڈرون حملے بھی کیے گئے۔