ایران کےخلاف جنگ ہماری جنگ نہیں، اس کا حصہ نہیں بنیں گے، برطانوی وزیراعظم
Web Desk
30 March 2026
برطانوی وزیراعظم کیئراسٹامر نے کہا ہے کہ برطانوی فوجی ایران میں زمینی کارروائی کے لیے تعینات نہیں کیے جائیں گے۔
لندن میں میڈیاسے گفتگوکے دوران ایک سوال کے جواب میں برطانوی وزیراعظم نے کہاکہ وہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے لیے برطانوی فوجی بھیجنے پر غور نہیں کررہے کیونکہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے اور ہم اس میں نہیں الجھیں گے۔
برطانوی وزیراعظم نے تنازع کے دوران اپنے مؤقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہم خطے میں اپنے شہریوں اوراپنےاتحادیوں کے مفادات کا تحفظ کرنے کے لیے دفاعی اقدامات کر رہے ہیں۔۔
اسٹامر نے کہا کہ برطانیہ اپنے مفادات کا دفاع جاری رکھے گا اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے کام کرے گا۔ لیکن ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اس جنگ میں نہیں گھسیٹے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026