جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے حملے،ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
Web Desk
29 March 2026
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا۔
ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 22 سالہ سارجنٹ موشے یتزحاق کاٹز کے نام سے ہوئی ہے، جو پیراٹروپرز بریگیڈ کی 890ویں بٹالین سے تعلق رکھتا تھا اور امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر نیو ہیون کا رہائشی تھا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ہونے والے اس حملے میں مزید تین اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسرائیلی فوج نے اس سے قبل بتایا تھا کہ اسی رات حزب اللہ کے ایک علیحدہ حملے میں مزید 20 فوجی زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026