ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 86 ویں لہر، اسرائیلی و امریکی اہداف پر حملے
Web Desk
29 March 2026
ایران کے پاسداران انقلاب کے مطابق اتوارصبح آپریشن وعدہ صادق 4 میں حملوں کی 86ویں لہر میں امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پہلے مرحلے میں امریکی اڈوں میں فضائی اور ڈرون آپریشنز کے بنیادی ڈھانچے اور اسلحے کے ذخائر کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
بیان کے مطابق بعد میں امریکی اور صہیونی افواج کے مبینہ ٹھکانوں کو مختلف علاقوں بشمول عراد، نقب، تل ابیب، اربیل اور امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔
86ویں لہر کے تحت ہونے والےحملوں کو لبنان میں اسرائیلی حملوں کے دوران شہید ہونے والے صحافیوں کے نام کیاگیاہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026