امریکی و اسرائیلی حملے، ایران میں اب تک 216بچوں سمیت 2076 افرادشہید ہوچکے
Web Desk
29 March 2026
ایران کی وزارت صحت نے جنگ کے دوران جانی نقصانات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔
ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی و امریکی حملوں میں اب تک 2076 افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 216 بچے بھی شامل ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق حملوں میں 1767 بچوں سمیت 26 ہزار 500 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملوں میں 336 طبی مراکز کو بھی نقصان پہنچا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026