LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم پختونخوا میں ایمرجنسی: اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جے یو آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب؛ مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے کے پی میں بڑا بیوروکریٹک الٹ پھیر: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا ایمرجنسی کے بعد پہلا نوٹیفکیشن، فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے بڑا اعلان

Web Desk

21 November 2025

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے لیے انعامی رقوم میں اضافے کا بڑا اعلان کر دیا۔ آئندہ سیزن میں فرنچائزز کو کارکردگی کی بنیاد پر بھاری انعامی رقوم سے نوازا جائے گا۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم کو 5 لاکھ امریکی ڈالر جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 3 لاکھ امریکی ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کرکٹ ڈویلپمنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی فرنچائز کے لیے 2 لاکھ امریکی ڈالر کا خصوصی انعام رکھا گیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ یہ اقدامات فرنچائزز کی حوصلہ افزائی اور لیگ کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سب کے مل کر کوشش کرنے سے پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکتا ہے