ایران کے شہر قم پر امریکا اور اسرائیل کا حملہ، 18 شہری شہید
Web Desk
27 March 2026
ایران کے شہر قم میں رہائشی علاقے پر امریکی و اسرائیلی حملے میں اٹھارہ شہری شہید ہو گئے۔
پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ فارس نیوز ایجنسی اور تسنیم کے مطابق یہ حملہ جمعے کی صبح شہر کے علاقے پاردیسن میں ہوا۔
ابتدائی طور پر اس حملے میں چھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی گئی تھی جو کہ اب بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ امدادی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ان کے مطابق یہ ایک رہائشی علاقہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا
17 July 2026
ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل
17 July 2026
27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب
17 July 2026
خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران
17 July 2026
فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال
17 July 2026
خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی
17 July 2026
پٹرولیم قیمتوں کی ڈی ریگولیشن مسترد، پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی
17 July 2026
پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026