متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں ، فلائٹ آپریشن متاثر
Web Desk
26 March 2026
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں اور خراب موسمی حالات کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ فضائی آپریشن پر بھی اثرات مرتب ہونے لگے ہیں۔
دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی انتظامیہ نے مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خراب موسم کے باعث سفر کے لیے اضافی وقت رکھا جائے۔
انتظامیہ کے مطابق شدید بارش اور نامساعد موسمی صورتحال کے باعث پروازوں کے شیڈول میں تاخیر کا خدشہ ہے، اس لیے مسافر ہوائی اڈے روانگی سے قبل اپنی متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں اور اپنی پرواز کی تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں۔
حکام نے مزید کہا کہ مسافر براہِ راست اپنی ایئرلائن سے معلومات حاصل کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ پریشانی سے بچا جا سکے اور سفر کو بہتر انداز میں ممکن بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026
ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے
17 July 2026
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا
17 July 2026
ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل
17 July 2026
27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب
17 July 2026
خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران
17 July 2026
فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال
17 July 2026