جنگ بندی سے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ کا دوٹوک مؤقف
Web Desk
24 March 2026
ایران نے جنگ بندی سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی سطح پر ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ یعقوب رضازادہ نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی کوئی پیشکش کی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سفارتی اداروں، حکومتی سطح یا مسلح افواج میں سے کسی نے بھی جنگ بندی کے حوالے سے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ انہوں نے ان دعوؤں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نفسیاتی دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دیا۔
یعقوب رضازادہ نے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں اور انہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026