ایران کیخلاف زمینی حملہ ، 55 فیصد امریکیوں نے مخالف کردی: سروے
Web Desk
22 March 2026
واشنگٹن: امریکہ میں ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکی عوام کا اکثریتی حصہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں بڑے زمینی حملے کے امکانات کے بارے میں فکرمند ہے۔ خبر ایجنسی اور ایپسوس کی جانب سے 17 تا 19 مارچ تک کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف 7 فیصد امریکی ایران میں بڑی زمینی کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ 55 فیصد مکمل مخالفت میں ہیں۔
سروے کے مطابق، 65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دے سکتے ہیں۔ مزید برآں، 34 فیصد امریکی اسپیشل فورسز کی تعیناتی کی حمایت کرتے ہیں، لیکن 59 فیصد ایران میں ممکنہ جنگ کے خلاف ہیں۔
یہ نتائج امریکی عوام کی اس تشویش کی عکاسی کرتے ہیں کہ علاقائی کشیدگی میں مزید بڑھاوا نہ دیا جائے اور دیپلومیسی کو ترجیح دی جائے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔
21 June 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا
21 June 2026