بانی پی ٹی آئی کے بچے نائیکوپ پر پاکستان آ سکتے ہیں، ویزے کی ضرورت نہیں,وفاقی وزیر اطلاعات
Web Desk
18 March 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے جمائمہ گولڈ اسمتھ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اس بار بھی عمران خان کی عید کے دن بچوں سے فون پر بات کروائی جائے گی۔
وزیر اطلاعات نے وضاحت کی کہ عمران خان کے بچے نائیکوپ کے ذریعے پاکستان آ سکتے ہیں اور انہیں پاکستانی ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو پاکستان میں قیام کے دوران مکمل طور پر پاکستانی قوانین کی پاسداری کرنی ہوگی۔
جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کے بیٹوں کے پاکستان آنے کے لیے ویزا درخواست میں تاخیر کے بارے میں تشویش ظاہر کی تھی۔
متعلقہ عنوانات
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026