ٹک ٹاکرز کے نام سفری پابندی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت 26 مارچ تک ملتوی
Web Desk
18 March 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جن میں ان کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی استدعا کی گئی تھی۔
عدالت میں وکیل نے بتایا کہ سفری پابندی کی وجہ سے دونوں کے ویزے ختم ہونے والے ہیں۔ عدالت نے پوچھا کہ ویزے کب ختم ہوں گے، جس پر وکیل نے بتایا کہ ایک کا ویزہ مارچ میں اور دوسرے کا بعد میں ختم ہوگا۔
سرکاری وکیل سماعت کے دوران جواب جمع نہ کرا سکے اور مزید مہلت کی درخواست کی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے ریمارکس دیئے کہ ویزے ختم ہونے کا مسئلہ ہے، لہٰذا سماعت عید کے فوری بعد کی جائے گی۔ عدالت نے سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026