اسلام آباد ہائیکورٹ نے چاند کے معاملے پر وزارت مزہبی امور سے رپورٹ طلب کر لی
Web Desk
18 March 2026
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلد اعلان کروانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کی۔
دورانِ سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چاند نظر آنے کے بعد ہی اعلان کیا جا سکتا ہے، کیونکہ پہلے چاروں صوبوں سے چاند کی شہادتیں اکٹھی کی جاتی ہیں، پھر متعلقہ کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے اور اس کے بعد فیصلہ کیا جاتا ہے، جس میں وقت لگتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چاند نظر آئے بغیر اعلان ممکن نہیں، تاہم عدالت اس معاملے پر رپورٹ طلب کر سکتی ہے۔
عدالت نے وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی، جبکہ آئندہ سماعت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026