شیڈول سے بہت آگے جا رہے ہیں، علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ٹرمپ کا بیان
Web Desk
18 March 2026
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حالیہ حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے طے شدہ اہداف سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر ایران پر حملہ نہ کیا جاتا تو وہ اب تک ایٹمی ہتھیار تیار کر چکا ہوتا، جبکہ امریکی کارروائی میں ایران کی فضائیہ اور بحریہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار
21 April 2026
آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط عائد، پاکستان کی 2027 تک اصلاحات مکمل کرنے کی یقین دہانی
21 April 2026
حج فلائٹ آپریشن میں تیزی، مزید 3510 عازمین آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
21 April 2026
امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی
21 April 2026
عالمی سفارت کاری کا مرکز اسلام آباد: ایران امریکہ مذاکرات کے لیے ریڈ زون سیل
21 April 2026
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول
21 April 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان
21 April 2026
خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
21 April 2026