آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے کی حالت میں واپس نہیں آئے گی: ایران
Web Desk
18 March 2026
تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اب جنگ سے پہلے جیسی نہیں رہے گی۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک مختصر پیغام میں کہا کہ آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہیں ہوگا، تاہم انہوں نے اس بیان کی مزید وضاحت نہیں کی۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل دیگر ممالک پر زور دے چکے ہیں کہ وہ اس اہم آبی گزرگاہ کے تحفظ کے لیے اپنی بحری افواج تعینات کریں۔واضح رہے کہ آبنائے ہرمز عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کے لیے نہایت اہم گزرگاہ ہے، اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث اس کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026