LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ

Web Desk

17 March 2026

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ ہوا، جسے روکنے کے لیے دفاعی نظام نے فوری کارروائی کی۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈرون طیارہ امریکی سفارت خانے کے احاطے میں داخل ہو گیا تھا۔

اس دوران خلیجی ممالک میں بھی امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے جاری ہیں، جن میں قطر اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات ہو گئی۔

ابوظبی کی شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جبکہ فجیرہ کے قریب آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملے میں معمولی نقصان پہنچا۔ یو اے ای کی وزارت دفاع کے مطابق صبح سے اب تک 10 بیلسٹک میزائل اور 45 ڈرونز کو دفاعی نظام نے ناکام بنایا۔