ایران کے بااثر رہنما علی لاریجانی کون تھے؟
Web Desk
17 March 2026
شہید علی لاریجانی ایران کے طاقتور مذہبی و سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے رہنما تھے۔ عراق کے شہر نجف میں پیدا ہونے کے بعد انہوں نے ایران کی پاسداران انقلاب میں شمولیت اختیار کی اور اسلامی جمہوریہ ایران میں اہم سیاسی مقام حاصل کیا۔
لاریجانی نے داخلی اور خارجی سیاست میں طویل عرصے تک بااثر کردار ادا کیا، صدارتی سیاست میں سرگرم رہے اور متعدد بار اہم امیدوار کے طور پر سامنے آئے۔ بطور اسپیکر پارلیمنٹ انہوں نے بارہ سال تک مجلسِ شوریٰ کی قیادت کی۔ علاوہ ازیں ایران کے جوہری پروگرام کے مذاکرات کار کے طور پر بھی وہ جانے جاتے تھے۔
شہید علی لاریجانی کو ایران کی قدامت پسند مگر نسبتاً معتدل سوچ رکھنے والی سیاسی شخصیت کے طور پر جانا جاتا تھا، جنہوں نے ملکی سیاست میں اہم اثر چھوڑا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026