وزیر اعظم کا 23 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Web Desk
20 November 2025
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرم، خیبر پختونخوا میں فتنۂ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے 23 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کی تعریف کی۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم وطنِ عزیز کے دفاع کے غیر متزلزل عزم میں افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
متعلقہ عنوانات
جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان
22 September 2026
کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا
22 September 2026
اسحاق ڈار کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قابلِ اعتماد سیاسی عمل پر زور
22 September 2026
پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
راولپنڈی: علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاجی کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ 25 ستمبر کو سنایا جائے گا
22 September 2026
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی کی درخواستِ ضمانت واپس، جیل حکام کو 24 ستمبر کے لیے نوٹس جاری
22 September 2026
پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: عطا تارڑ
22 September 2026
قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
22 September 2026