نیٹوكی ضرورت نہیں تھی، كسی كی مددنہیں چاہیے،ناراض ٹرمپ كی شدید تنقید،بیان سے مكرگئے
Web Desk
17 March 2026
امریكی صدركے مسلسل مطالبے اوردھمكیوں كے باوجود نیٹوممالك كی جانب سے ایران جنگ كا حصہ بننے سے انكارپر ڈونلڈٹرمپ سخت مایوس ۔نیٹوممالك پر ناراضگی كا اظہار۔۔اپنا بیان بھی بدل دیا۔۔كہتےہیں ہمیں نیٹوممالك كی كبھی ضرورت نہیں تھی۔۔امریكا كوكسی كی مددنہیں چاہیے۔
ٹروتھ سوشل میڈیاپرپیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اکثر نیٹو اتحادی ممالک کی طرف سے امریکا کو کہا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں حصہ لینا نہیں چاہتے۔
ٹرمپ نےكہاكہ چونکہ ہمیں اس قدر عسکری کامیابی ملی ہے،اس لیے ہمیں نیٹو ممالک کی مدد کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ہمیں اس کی خواہش ہے۔ ہمیں کبھی ان کی ضرورت نہیں تھی۔
ٹرمپ نے اس پیغام میں جاپان، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کا بھی ذکر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں اتحادی ممالک کے اقدام سے ’حیرت نہیں ہوئی۔ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ انہیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔
21 June 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا
21 June 2026