LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت

اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کی پیراملڑی فورس کے کمانڈرکی شہادت کا دعویٰ

Web Desk

17 March 2026

 

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پاسدارانِ انقلاب کی پیراملٹری فورس بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ ملٹری انٹیلی جنس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر فضائیہ نے گزشتہ روز تہران کے وسط میں  کارروائی کی جس میں غلام رضا سلیمانی کو نشانہ بنایا گیا۔

بیان کے مطابق غلام رضا سلیمانی گزشتہ 6 برس سے بسیج فورس کے کمانڈر تھے۔ایران کی جانب سے تاحال اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔