“عدالتی حکم کہیں اور سے آیا، بانی پی ٹی آئی کی بیماری چھپائی جا رہی ہے”علیمہ خان
Web Desk
17 March 2026
راولپنڈی: علیمہ خانم نے ماربل فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں اور ان کے طبی معائنے کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ عدالتوں میں بانی پی ٹی آئی کی فیملی ملاقاتوں اور بچوں سے رابطے پر سوال نہیں اٹھایا جا رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی کسی سے ملاقات نہیں ہوئی اور میڈیا پر چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔
علیمہ خانم نے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نہ بنانے پر بھی اعتراض کیا اور کہا کہ انہیں مناسب علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی بڑی تعداد بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی رہائی کے لیے پرامید ہے، جبکہ ملاقات کی اجازت سے متعلق حکام کے فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026