“پاکستان کی سالمیت اہم ترین، اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت کے خلاف امتِ مسلمہ متحد ہے
Web Desk
17 March 2026
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملکی سیاست اور خطے کی موجودہ صورتحال پر اہم پیغامات دیے ہیں۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرگان کے ہمراہ ملاقات کے لیے انتظار کے دوران واضح کیا کہ پی ٹی آئی ایک محبِ وطن جماعت ہے جو ہر قدم پاکستان کی بقاء کو مدنظر رکھ کر اٹھاتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں جاری حالیہ کشیدگی اور ایران پر ہونے والے حملوں کے تناظر میں پاکستانی قوم اور امتِ مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کی۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026