روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، 26 افراد ہلاک، 73 زخمی
Web Desk
20 November 2025
روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 73 زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرینی شہر ٹیرنوپل میں رہائشی اور صنعتی عمارتوں کو نشانہ بنایا، روس نے یوکرین کے 6 مقامات پر 7 میزائل اور 34 ڈرون حملے کئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سے روس یوکرین جنگ میں تیزی آگئی تھی، روس نے میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی تھی، روسی میزائل حملوں سے یوکرین کے رہائشی علاقوں میں شدید تباہی اور آگ بھڑک اٹھی تھی، روس نے یوکرین کے 153 علاقوں پر حملے کئے جن میں 19 افراد ہلاک جبکہ 66 زخمی ہوگئے تھے۔خارکیف سمیت کئی شہروں میں ڈرون حملوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی، یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں نے بجلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچایا،
متعلقہ عنوانات
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
11 July 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ؛ 100 انڈیکس میں 3130 پوائنٹس کی بڑی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
11 July 2026
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا
11 July 2026
شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان
11 July 2026
بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان
11 July 2026
ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ
11 July 2026
امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا
11 July 2026