LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی

ایران کے تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں: پاکستانی سفیر

Web Desk

17 March 2026

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر علی ٹیپو نے مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ سنگین صورتحال اور علاقائی جنگ کے باوجود پاک-ایران تجارت اور ٹرانزٹ سرگرمیوں کے تسلسل پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر جاری ایک بیان میں انہوں نے مشکل حالات میں تجارت کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے پر حکومتِ ایران کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستانی سفیر نے واضح کیا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تمام زمینی سرحدیں معمول کے مطابق فعال ہیں اور تجارتی قافلوں کی آمد و رفت بلا تعطل جاری ہے۔