LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی

متحدہ عرب امارات میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق

Web Desk

17 March 2026

متحدہ عرب امارات (UAE) پر ہونے والے حالیہ میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا ہے۔ امارتی حکام کے مطابق، فضائی دفاعی نظام (Air Defense) نے ایک بیلسٹک میزائل حملے کو کامیابی سے ناکام بنایا، تاہم اس کا ملبہ ابوظہبی کے مضافاتی علاقے بنی یاس میں گرنے سے جانی نقصان ہوا۔

اس تازہ واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات میں حالیہ کشیدگی کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے، جن میں سے 3 پاکستانی شہری شامل ہیں۔