مریم نواز ایک شفیق ماں، وعدے نہیں عملی اقدامات کرتی ہیں: عظمیٰ بخاری
Web Desk
17 March 2026
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں اب حکومت خود چل کر عوام کی دہلیز تک پہنچ رہی ہے۔ اپنے تازہ بیان میں انہوں نے مریم نواز کے اندازِ حکمرانی کو ایک “شفیق ماں” سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران اربوں روپے کی امداد لاکھوں مستحق خاندانوں کے گھروں تک پہنچائی جا چکی ہے۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز صرف وعدے نہیں کرتیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہیں، جس کے نتائج عوام کے سامنے ہیں۔ انہوں نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب پنجاب میں سیاسی شعبدہ بازی کا وقت گزر چکا ہے اور ہر ماہ نئے منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026