ایران جنگ: برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ
Web Desk
16 March 2026
لندن: ایران میں جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے باعث برطانیہ کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے، جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس دو مرتبہ شرح سود میں کمی کی توقعات کمزور ہو گئی ہیں۔ ماہر اقتصادیات کیمز اسمتھ کا کہنا ہے کہ اگر جنگ تین ماہ تک جاری رہی تو توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیش نظر ادارے ورکرز کو چھٹیوں پر بھیج سکتے ہیں اور نئی بھرتیاں روک سکتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں موجودہ بے روزگاری کی شرح پہلے ہی پانچ سال کی بلند ترین سطح 5.2 فیصد پر ہے، جبکہ تین ماہ طویل جنگ کی صورت میں یہ شرح 5.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی کے امکانات معیشت کو سہارا دینے میں ناکام رہے۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026