پاسدارانِ انقلاب کا خطے میں امریکی صنعتی تنصیبات خالی کرنے کا انتباہ
Web Desk
16 March 2026
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے خطے میں امریکی مفادات سے وابستہ صنعتی تنصیبات کو خالی کرنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
پاسداران انقلاب کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ امریکی حکومت سے وابستہ تمام صنعتوں کو فوری طور پر خالی کر دیا جائے اور ان فیکٹریوں کے قریب رہنے والے افراد بھی ان علاقوں سے دور ہو جائیں تاکہ کسی ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آنے والے گھنٹوں میں ان صنعتوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026