بعض پڑوسی ملک ایرانیوں کے قتل عام کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، عباس عراقچی
Web Desk
16 March 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بعض پڑوسی ممالک اپنی سرزمین پر امریکی افواج کی میزبانی کر رہے ہیں اور ایران پر حملوں کی اجازت دے رہے ہیں ۔۔یہ ممالک ایرانیوں کے قتل عام کی بھی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایک بیان کہا کہ اس معاملے پر متعلقہ ممالک کو فوری طور پر اپنا مؤقف واضح کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں اب تک سیکڑوں ایرانی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 200 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026