LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

مریم اور نواز شریف کیخلاف شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Web Desk

16 March 2026

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے سے متعلق نیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف تفتیش مکمل طور پر بند کی جا چکی ہے۔

سماعت کے دوران مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ نیب کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ انکوائری کو قانونی طور پر ختم کرنے کی حتمی منظوری دی جائے۔ عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جو جلد سنائے جانے کا امکان ہے۔