LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے

پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

Web Desk

15 March 2026

پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو ہونے والا جلسہ موجودہ حالات کے پیش نظر ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باعث فی الحال 4 اپریل کو جلسہ منعقد نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں اجتماعات کا اہتمام کریں۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر حالات میں بہتری آئی تو جلسے کے انعقاد کے حوالے سے دوبارہ غور کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ 4 اپریل کو پیپلز پارٹی ہر سال اپنے بانی قائد کی برسی کے موقع پر بڑا جلسہ منعقد کرتی ہے۔