آپریشن غضب للحق: پاک افواج کی فضائی کارروائی، قندھار میں طالبان کا ٹیکنیکل سپورٹ ڈھانچہ تباہ
Web Desk
14 March 2026
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغان طالبان کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے شہر قندھار میں اہم ٹیکنیکل سپورٹ ڈھانچہ تباہ کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے ٹھکانوں اور فوجی نوعیت کی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران قندھار میں موجود ٹیکنیکل سپورٹ ڈھانچہ اور سازوسامان کے ذخیرے کو تباہ کیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ ڈھانچہ اور وہاں موجود سازوسامان افغان طالبان کی جانب سے استعمال کیا جا رہا تھا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت یہ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک مقررہ اہداف مکمل طور پر حاصل نہیں ہو جاتے۔
متعلقہ عنوانات
مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان
18 July 2026
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ؛ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر
18 July 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026