پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، چین کامطالبہ
Web Desk
14 March 2026
چین نےمطالبہ کیاہے پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں اور اختلافات بات چیت سےحل کریں۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ چین کے افغان امورکے خصوصی ایلچی افغانستان اور پاکستان کےدرمیان ثالثی کےلیےمتحرک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے پاکستان اورافغانستان تحمل کا مظاہرہ اور کشیدگی سےگریزکریں گے۔ترجمان کے مطابق چین نےدونوں ممالک پرزوردیاہےکہ وہ جلد دو طرفہ مذاکرات کریں، پاکستان اور افغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، اختلافات بات چیت سےحل کریں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ چین دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کےلیے فعال کردار جاری رکھنے کےلیے پُرعزم ہے۔
متعلقہ عنوانات
مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ
18 July 2026
نورین نیازی کا فوج کے خلاف متنازعہ بیان، سیاسی حلقوں کا شدید ردِعمل
18 July 2026
مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
18 July 2026
نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال
18 July 2026
مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان
18 July 2026
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ؛ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر
18 July 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026