آپریشن غضب للحق، 663دہشت گردہلاک، 887زخمی ہوئے، عطاتارڑ
Web Desk
13 March 2026
وزیراطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق میں فتنہ خوارج اور افغان طالبان کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج کو ہلاک کیا جاچکا ہے جبکہ 887 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک 249 چیک پوسٹیں تباہ کی گئیں جبکہ 44 چیک پوسٹیں قبضے میں لے کرتباہ کردی گئیں۔
وزیراطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق میں اب تک 224 ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور توپ خانے تباہ کیے جاچکے ہیں۔عطا تارڑ نے کہا کہ افغانستان میں دہشتگردوں اور ان کے معاون ڈھانچے کے 70 مقامات کو فضائی کاروائیوں میں نشانہ بنایا گیا، 12 اور13 مارچ کی درمیانی شب پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026