کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل
Web Desk
13 March 2026
کوئٹہ: کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس مسافروں کی کمی کے باعث آج معطل کر دی گئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق بولان میل آج کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ نہیں ہوئی اور اب اس کی اگلی روانگی 16 مارچ کو ہوگی۔
پاکستان ریلویز ملک بھر میں مختلف ٹرینوں کو مسافروں کی کمی کی وجہ سے وقتاً فوقتاً معطل کرتا رہتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے
1 May 2026
پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز عبور کر گیا
30 April 2026
پیٹرول 6 روپے 51 پیسےمہنگا، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر
30 April 2026
پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی خبریں بے بنیاد، سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی: اوگرا
30 April 2026
مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوا، توانائی کی قیمتوں پر دباؤکا خدشہ ہے، ملکی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
30 April 2026
کیمبرج کی پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اے لیول ریاضی کا پیپرآؤٹ ہونے کی تصدیق
30 April 2026
عارف حبیب لمیٹڈ کا پی آئی اے کے بقیہ 25فیصدحصص خریدنےکا باضابطہ اعلان، نجکاری کمیشن کونوٹس موصول
30 April 2026
750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے، وزارت خزانہ
30 April 2026