مشرقِ وسطیٰ کیلئے پاکستان سے پروازوں کا آپریشن بتدریج بحال
Web Desk
13 March 2026
پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن مستحکم ہونے لگا۔ ملک بھر سے مشرقِ وسطیٰ کی آج دو سو اکتیس پروازیں آپریشنل ہوں گی، جبکہ باہتر منسوخ کردی گئیں۔ چودہ روز کے دوران پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی منسوخ پروازیں ایک ہزار آٹھ سو گیارہ سے تجاوز کرگئیں۔ کراچی سے چودہ پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ چونسٹھ آپریٹ ہوں گی۔ لاہور سے 17 پروازیں منسوخ ہوئیں اور 55 آپریشنل ہیں۔ اسلام آباد سے مشرقِ وسطیٰ کی آج کی 25 پرواز منسوخ کی گئیں جبکہ 64 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ پشاور ایئرپورٹ سے 14 پروازیں منسوخ اور 8 آپریٹ کی جا رہی ہیں۔ سیالکوٹ سے 8، فیصل آباد سے 10 اور ملتان سے 24 پروازیں آپریشنل ہیں اور 2 منسوخ کی گئی ہیں جبکہ کوئٹہ سے دبئی اور شارجہ کے لیے آج کی چاروں پروازیں آپریشنل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
18 July 2026
امریکی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کر دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ
18 July 2026
مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ
18 July 2026
نورین نیازی کا فوج کے خلاف متنازعہ بیان، سیاسی حلقوں کا شدید ردِعمل
18 July 2026
مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
18 July 2026
نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال
18 July 2026
مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان
18 July 2026
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026