آئینی عہدہ گورنری ایم کیو ایم کا حق ہےڈاکٹر فاروق ستار
Web Desk
12 March 2026
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان مسلم لیگ ن کی حلیف جماعت ہے اور گورنری ایک آئینی عہدہ ہے جو ایم کیو ایم کا حق ہے، لیکن اس حق سے پارٹی کو محروم کیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ روایت رہی ہے کہ سندھ کا گورنر ایم کیو ایم پاکستان کا ہوتا ہے اور اس روایت کو نظر انداز کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس طرح کے یکطرفہ فیصلے کیے جائیں گے تو پھر پارٹی کے لیے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حالات میں ایم کیو ایم پاکستان کو فوری طور پر وفاقی حکومت سے باہر آ جانا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026