LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فارن کرنسی ایکسچینج کی سہولت متعارف

Web Desk

12 March 2026

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی سہولت کے لیے فارن کرنسی ایکسچینج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل ارائیول لاؤنج میں کرنسی ایکسچینج کاؤنٹر کا افتتاح ڈائریکٹر کمرشل و اسٹیٹ رابعہ سلمی نے کیا، جس کے موقع پر ایئرپورٹ منیجر اور کمرشل ٹیم بھی موجود تھی۔ڈائریکٹر کمرشل و اسٹیٹ نے کہا کہ اب مسافر ایئرپورٹ پر ہی اپنی کرنسی تبدیل کر سکیں گے، جس سے مقامی کرنسی حاصل کرنے میں فوری سہولت میسر ہوگی اور انہیں ایئرپورٹ سے باہر کرنسی تبدیل کرنے کے لیے جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈی جی پی اے اے کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ مسافروں کے لیے سہولتیں مزید بہتر بنائی جا سکیں، بتایا جوائنٹ ڈائریکٹر پی اے اے ملک امجد نے۔