ناصر حسین شاہ کا یوم قدس اور جمعتہ الوداع کے حوالے سے ویڈیو بیان
Web Desk
11 March 2026
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے یوم قدس کے موقع پر ویڈیو بیان جاری کیا۔
انہوں نے اعلان کیا کہ سندھ حکومت نے جمعتہ الوداع کے دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ کراچی کی ایک شاہراہ کو رہبرِ معظم آیت اللہ خامنہ ای کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ جمعتہ الوداع پر شاہراہ فیصل پر عدالتی احکامات کے پیش نظر ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔آخر میں ناصر حسین شاہ نے تمام شیعہ تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ اپنے روایتی روٹس پر ریلیاں نکالیں تاکہ مذہبی جلوس منظم اور محفوظ رہیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026