LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ: سرکاری دفاتر میں تین روزہ تعطیل، ورک فرام ہوم کا اعلان

Web Desk

10 March 2026

کراچی: سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبے بھر کے سرکاری دفاتر کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

سندھ حکومت نے ایندھن کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کے تحت صوبے بھر میں سرکاری دفاتر میں تین روزہ تعطیل کا فیصلہ کیا ہے، جس کی سندھ کابینہ نے توثیق بھی کر دی۔

فیصلے کے مطابق لازمی سروسز فراہم کرنے والے اداروں کے علاوہ دیگر سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم کو ترجیح دی جائے گی تاکہ ایندھن کی بچت اور عوامی مشکلات کو کم کیا جا سکے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر سرکاری اداروں میں غیر ضروری آمدورفت کم کرنا ضروری ہے، اسی لیے بیشتر دفاتر کے ملازمین گھر سے کام کریں گے جبکہ ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے۔