LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

سہیل آفریدی کی زیر صدارت آؤٹر رنگ روڈ منصوبے پر اجلاس

Web Desk

10 March 2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کی صدارت میں پشاور کے جنوبی حصے کے لیے آؤٹر رنگ روڈ منصوبے پر اجلاس ہوا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ نئی رنگ روڈ تقریباً 31 کلومیٹر طویل ہوگی اور پشاور کے جنوبی علاقوں کو کور کرے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ منصوبہ ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ دے گا۔

منصوبے کی ابتدائی تخمینہ لاگت تقریباً 50 سے 60 ارب روپے متوقع ہے۔وزیر اعلیٰ نے عوام کی سہولت کے لیے موزوں انٹرچینجز شامل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ منصوبہ بندی میں مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھا جائے۔ انہوں نے این ایچ اے سے رابطہ کر کے پشاور بس ٹرمینل پر انٹرچینج کے حصول کے اقدامات کرنے کی ہدایت بھی دی تاکہ بس ٹرمینل انٹرچینج سے شہر میں داخل ہوئے بغیر ٹریفک کو براہ راست سہولت مل سکے۔

انہوں نے کہا کہ رنگ روڈ پر بی آر ٹی ٹریک شامل کرنے کے امکان کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔