پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیرآئینی وغیرقانونی ہے، بیرسٹرگوہر
Web Desk
9 March 2026
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر ممکن کوشش کی کہ ہمیں ایوان میں بولنے دیں۔اُنہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے اضافہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنی کو اپنا اسٹاک رکھنا ہوتا ہے، اس وقت اسٹاک نہیں تھا تو انہوں نے قیمت بڑھائی۔
چیئرمین تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ یہ غیر قانونی کام کیا گیا، عوام کا پیسہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس نہیں جانا چاہیے تھا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026