غزہ منصوبہ امن کی جانب پہلا قدم ہے: فلسطین
Web Desk
19 November 2025
غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ غزہ کی طویل جنگ کے خاتمے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد امن کی جانب پہلا قدم ہے۔
ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ عرب ممالک کی جانب سے ہچکچاہٹ کے ساتھ اس منصوبے کو قبول کیا گیا ہے جس میں غزہ میں ٹیکنوکریٹک کمیٹی کی تشکیل کی جائے جو بعد میں غزہ میں عالمی استحکام فورس قیادت کرے گی اور وہی سکیورٹی کی نگران ہو گی
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا
15 October 2026
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا
15 October 2026
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
15 October 2026
وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور
15 October 2026
ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
15 October 2026