LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر ٹرمپ کا جنگ بندی ختم کرنے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ امریکی ایوانِ نمائندگان سے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل منظور، شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز عبور کر گیا پیٹرول 6 روپے 51 پیسےمہنگا، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی خبریں بے بنیاد، سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی: اوگرا ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی، ٹرمپ کو آج سینٹکام کمانڈربریفنگ دیں گے  750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول، پاکستان کے  زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے، وزارت خزانہ امریکانے حملے کیے توجواب طویل اوردردناک ہوگا، پاسداران انقلاب موٹرسائیکل سواروں، پبلک وگڈزٹرانسپورٹ کےلیے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع فسادی غیرملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانی کی تہہ کے سوا کچھ نہیں، مجتبیٰ خامنہ ای وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان امریکا اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی؛ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت سمیت 2 سیاسی پارٹیاں ڈی لسٹ پاک بحریہ کی پہلی ‘ہنگور کلاس’ آبدوز بیڑے میں شامل؛ صدرِ مملکت کی چین میں کمیشننگ تقریب میں شرکت وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، اہل افراد میں چیک تقسیم

خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی بچت کی وفاقی تجاویز پر اتفاق کر لیا

Web Desk

9 March 2026

پشاور: خیبرپختون خوا حکومت نے وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے اتفاق کر لیا  ذرائع نے تصدیق کردی۔
وفاقی حکومت نے کورونا کے دوران استعمال کی جانے والی پالیسی کے بیشتر نکات صوبائی حکومت کو بھیجے تھے، جن میں مارکیٹوں کو محدود کرنے، ورکنگ ڈیز میں کمی، ورک فرام ہوم، دفاتر میں 50 فیصد عملے کو روٹیشن پالیسی پر کام کرنے اور تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز کی تجاویز شامل ہیں۔

صوبائی کابینہ آج ہونے والے اجلاس میں توانائی بحران سے متعلق تجاویز پر غور کرے گی۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ توانائی بچت ضروری ہے لیکن عوامی مفاد کو مدنظر رکھنا بہت اہم ہے۔
چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دستیابی کو ڈیجیٹلی مانیٹر کیا جا رہا ہے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔