LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
’60 فیصد سے زائد امریکی عوام ایران امریکا امن معاہدے کے حامی ہیں’، ٹرمپ نے سروے نتائج شیئر کردیے بحیرہ جنوبی چین میں جھڑپ، چین اور فلپائن کے فوجی آپس میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرل گیس سیکٹر کے گردشی قرضے پر آئی ایم ایف کی نئی شرائط پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی افغان طالبان رجیم میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں، عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں بھارتی نوجوان یک زبان، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں مودی کے استعفیٰ کا مطالبہ دریائے سندھ میں کالا باغ اور چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے حصص بازاروں کو ہلا کر رکھ دیا طلبہ کی مدد کیلئے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا انسانی روبوٹ متعارف امریکا کے مسلسل دسویں رات حملے، ایران کی کویت اور بحرین میں جوابی کارروائی پہلی بار AI نے دوسری اے آئی کمپنی کو ہیک کر دیا گوگل نے اینڈرائیڈ 16 میں سکیورٹی خامی کی تصدیق کر دی سابقہ وطن واپسی پر ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کی تقریب: تعلیم اور لڑکیوں کے حقوق کے عزم کا اعادہ بھارت: یونیورسٹی داخلہ امتحانات میں دھاندلی کے خلاف ہزاروں طلباء سڑکوں پر نکل آئے، نوجوانوں میں شدید غم و غصہ شرقِ اوسط میں بڑھتی کشیدگی: امریکہ کا دنیا بھر میں موجود اپنے شہریوں کے لیے ‘عالمی الرٹ’ جاری

قطر ایئر ویز 9 مارچ سے محدود پروازوں کا آغاز کرے گی

Web Desk

9 March 2026

قطر ایئر ویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 مارچ سے محدود پروازوں کا آپریشن شروع کرے گی۔
قطری سول ایوی ایشن اتھارٹی نے محدود پروازوں کی اجازت دے دی ہے تاکہ قطر میں کئی روز سے پھنسے مسافروں کو نکالا جا سکے۔

ان پروازوں کے ذریعے دوحہ ایئرپورٹ سے اسلام آباد، بیجنگ، سیول، ماسکو، لندن، دہلی، پرتھ، میڈرڈ، استنبول اور نیروبی کے لیے مسافروں کی روانگی ممکن ہوگی۔
ایئرلائن کے اعلامیہ کے مطابق، قطری فضائی حدود کی بندش کے باعث قطر ایئر ویز کا مکمل شیڈول فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل تھا، تاہم اب محدود انخلاء کی پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔