عوام کومتاثرکرنے والے اقدامات کی حمایت نہیں کرینگے، سہیل آفریدی پیٹرول مہنگاہونے پر پھٹ پڑے
Web Desk
7 March 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہاہے کہ حکومت خود فضول خرچیاں کرے اوربحران کا بوجھ عوام پر ڈال دے، یہ طرزحکمرانی درست نہیں۔خیبرپختونخوا حکومت ایسے اقدامات کی حمایت نہیں کرے گی جن سے براہ راست عوام متاثر ہوں۔
سہیل آفریدی کی وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویزملک سے ملاقات ہوئی جس کے دوران انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے تشویش کا اظہارکیا۔ملاقات کے دوران ممکنہ سپلائی بحران اور قیمتوں پر اثرات کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کو بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاکہناتھاکہ ایران امریکا اسرائیل تنازع کا بوجھ پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر ڈالنا مسئلے کا حل نہیں۔بحران کے وقت لگژری اخراجات کے بجائے وسائل عوام خرچ ہونے چاہئیں۔
متعلقہ عنوانات
سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع، جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی برقرار
29 April 2026
انٹر پول نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے
29 April 2026
پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب
29 April 2026
بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر کی ملاقات
29 April 2026
پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی، توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم
29 April 2026
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید؛ کراچی کی بدحالی لا ذمے دار کون۔۔؟
29 April 2026
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
29 April 2026
وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا جائزہ
29 April 2026